بھاری بل ملنے پر صارفین پر یشان
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )سوئی گیس کے بھاری بل موصول ہونے پر صارفین پریشان ہوکر رہ گئے۔
لوڈشیڈنگ کے باوجود گھریلو صارفین کو کمرشل ریٹ جتنے بل آئے ہیں ،صارفین نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کامطالبہ کیاہے ۔