کامونکے :کار کی زد میں آ کر خاتون شدید زخمی

 کامونکے :کار کی زد میں  آ کر خاتون شدید زخمی

کامونکے (نامہ نگار ) تیز رفتار کار کی زد میں آ کر خاتون شدید زخمی ہوگئی۔

بتایا گیا ہے کہ گذشتہ دوپہر پرانی سبزی منڈی کی ستر سالہ حفیظاں جی ٹی روڈ عبور کر رہی تھی کہ تیز رفتار کار نے اسے ٹکر مار کر شدید زخمی کردیا۔ اسے طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر زہسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے تشویشناک حالت کے پیش نظر ڈی ایچ کیو ہسپتال گوجرانوالہ ریفر کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں