حسن منیر اعوان کو گریڈ 19 میں ترقی دے دی گئی
گلیانہ(نامہ نگار )حسن منیر اعوان کو گریڈ 19 میں ترقی دیدی گئی ‘ انہیں PTCLمیں ایکس ای این کھاریاں سے ترقی دیکر ڈائریکٹر گجرات تعینات کر دیا گیا ۔
اہلیانِ ملکہ، دوست احباب اور معززین علاقہ نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ نئی ذمہ داریوں میں بھی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرینگے ۔