بو گس چیک دینے والے پر مقدمہ
کامونکے (تحصیل رپورٹر )بوگس چیک دینے والے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ سٹی پولیس نے مسلم گنج کے بوٹا کی درخواست پر آٹھ لاکھ چالیس ہزار روپے کا بوگس چیک دینے پر سیالکوٹ کے نواز کے خلاف کارروائی شروع کر دی ۔
بوگس چیک دینے والے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ سٹی پولیس نے مسلم گنج کے بوٹا کی درخواست پر آٹھ لاکھ چالیس ہزار روپے کا بوگس چیک دینے پر سیالکوٹ کے نواز کے خلاف کارروائی شروع کر دی ۔