موترہ:بو گس چیک دینے پر 2 افراد کیخلاف کارروائی
موترہ(نامہ نگار )ایک کروڑ ساڑھے تین لاکھ روپے کے بوگس چیک دینے پر 2 افراد کیخلا ف مقدمات درج کر لئے گئے ۔۔۔
تھانہ موترہ کے علاقہ آڈھا کے عدیل نے طاہر کو ساڑھے تین لاکھ روپے اورموضع دھامونکے کے نوید نے عمر کو ایک کروڑ روپے دئیے ،ملزموں نے رقم واپسی کیلئے مقامی بینکوں کے بوگس چیک دے دئیے ۔