مادہ بھیڑ ذبح کرنے پر قصاب پرمقدمہ

مادہ بھیڑ ذبح کرنے  پر قصاب پرمقدمہ

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار) مادہ بھیڑ ذبح کرکے گوشت فروخت کرنے پرقصاب کیخلاف مقدمہ درج ۔

ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈسکہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ موضع میانوالی بنگلہ میں چھاپہ ماراتو قصاب طلال دس ماہ کی مادہ بھیڑ ذبح کرکے اس کا گوشت فروخت کررہاتھا جس کو ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈسکہ نے رنگے ہاتھوں پکڑلیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں