ایران پر حملہ امریکہ اور اس کے حواریوں کو مہنگا پڑ سکتا ہے ،ثروت اعجاز
کراچی (این این آئی)چیئرمین پاکستان سنی تحریک انجینئر ثروت اعجاز قادری نے خبردار کیا کہ اگر ایران پر حملے کی کوئی بھی کوشش کی گئی تو اس کے نتائج سنگین ہوں گے اور یہ اقدام امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو مہنگا پڑ سکتا ہے ۔
چیئرمین پاکستان سنی تحریک انجینئر ثروت اعجاز قادری نے خبردار کیا کہ اگر ایران پر حملے کی کوئی بھی کوشش کی گئی تو اس کے نتائج سنگین ہوں گے اور یہ اقدام امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو مہنگا پڑ سکتا ہے ۔