راہوالی :ٹوٹ پھوٹ کا شکار کھلے نالے شہریوں کیلئے خطرہ

راہوالی :ٹوٹ پھوٹ کا شکار  کھلے نالے شہریوں کیلئے خطرہ

راہوالی (نامہ نگار)کنٹونمنٹ بورڈ کے عملہ صفائی کی نااہلی ، سروس روڈ اور مین بازار کے نالے کی صفائی نہ ہونے کی وجہ سے اوورفلو ہوکر سروس روڈ اور مین بازار میں پھیل گیا جبکہ۔۔۔

نالوں پر بنائے گئے اکثر مین ہولوں کے ڈھکنے ٹوٹے ہوئے ہیں جو جانی نقصان کا موجب بن سکتے ہیں۔ شوگر ملز چوک سے لے کر بڑے قبرستان تک گندے نالوں پر لگائے جانے والی سیمنٹ کی سلیبیں اکثر جگہوں سے ٹوٹ کر کھلے مین ہول بن کر راہگیروں کیلئے جانی نقصان کے خطرات پیدا کررہے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں