مسلح افراد کا د کاندار کے گھر پر دھاوا
نوشہرہ ورکاں(تحصیل رپورٹر )مسلح افراد کا د کاندار کے گھر پر دھاوا،فائرنگ سے راہگیروں میں خوف وہراس پھیل گیا۔
بتایاگیاہے کہ دن دو بجے معاویہ،سرمدوغیرہ نے اندرون شہر محلہ شمالی مسجد میں احمد نامی شخص کے گھر دھاوا بول دیا، مسلح افراد اسلحہ دندناتے ہوئے موٹرسائیکلوں پر فرار ہوگئے ۔