4 ایس ایچ اوز تبدیل
گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)سی پی او گوجرانوالہ نے چار تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا ۔
امتیاز شاہین کو ایس ایچ او تھانہ احمد نگر ،بہرام فرید کو ایس ایچ او تھانہ صدر کامونکی ،ندیم مالک گوندل کو ایس ایچ او تھانہ سٹی کامونکی اورمیاں معراج کو ایس ایچ او تھانہ کوتوالی تعینات کر دیاگیا ۔