نوجوان گرکر شدید زخمی
کامونکے (تحصیل رپورٹر)سیالکوٹ کا 21سالہ شان جی ٹی روڈ سادھوکی کے قریب موٹر سائیکل سے گرکر شدید زخمی ہوگیا۔ دیگر ٹریفک حادثات میں18سالہ نعمان، 21سالہ انصر، 22سالہ بلاول، 13سالہ مظہر‘ 30سالہ مدثر شامل ہیں ۔
سیالکوٹ کا 21سالہ شان جی ٹی روڈ سادھوکی کے قریب موٹر سائیکل سے گرکر شدید زخمی ہوگیا۔ دیگر ٹریفک حادثات میں18سالہ نعمان، 21سالہ انصر، 22سالہ بلاول، 13سالہ مظہر‘ 30سالہ مدثر شامل ہیں ۔