پتنگ فروش پکڑ اگیا

پتنگ فروش پکڑ اگیا

لالہ موسیٰ (نامہ نگار )تھانہ صدر لالہ موسیٰ پولیس نے جی ٹی روڈ اصغر ہوٹل کے قریب کارروائی کرتے ہوئے پتنگ فروشی میں ملوث ملزم کامران کو گرفتار کر لیا، 200پتنگیں، دھاتی ڈور کی 24 گوٹیں برآمد کر لیں ۔

تھانہ صدر لالہ موسیٰ پولیس نے جی ٹی روڈ اصغر ہوٹل کے قریب کارروائی کرتے ہوئے پتنگ فروشی میں ملوث ملزم کامران کو گرفتار کر لیا، 200پتنگیں، دھاتی ڈور کی 24 گوٹیں برآمد کر لیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں