نئے کرنسی نوٹوں کی مانگ بڑھ گئی

نئے کرنسی نوٹوں کی مانگ بڑھ گئی

موترہ(نامہ نگار )ڈسکہ اور گردنواح میں عید الفطر کی آمد پر نئے کرنسی نوٹوں کی ڈیمانڈ میں اضافہ ہوگیا، بتایاگیا ہے کہ 10روپے والی کاپی 1500روپے اور20والی کاپی 2500روپے میں فروخت ہورہی ہے ۔

ڈسکہ اور گردنواح میں عید الفطر کی آمد پر نئے کرنسی نوٹوں کی ڈیمانڈ میں اضافہ ہوگیا، بتایاگیا ہے کہ 10روپے والی کاپی 1500روپے اور20والی کاپی 2500روپے میں فروخت ہورہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں