دوستی سے انکار پر لڑکی کو دھمکیاں

دوستی سے انکار پر لڑکی کو دھمکیاں

موترہ(نامہ نگار )لڑکی کو ٹیلی فون پر دھمکیاں دینے پر مقدمہ در ج کر لیا گیا ۔

موضع مندرانوالہ کی اﷲ رکھی کی بیٹی کو فرحان نے کال کرکے دوستی پر اصر ار کیا اور انکار پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیناشروع کردیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں