خلیجی مما لک میں امر یکی اڈے عا لم اسلام کیلئے تباہی کا سامان ہیں :کرامت اللہ

خلیجی مما لک میں امر یکی اڈے عا لم اسلام  کیلئے تباہی کا سامان ہیں :کرامت اللہ

گجرات(سٹی رپورٹر )صدر پاکستان اوورسیز کمیونٹی ملاوی کرامت اﷲ ملاوی نے کہا ہے کہ۔۔۔

خلیجی مما لک میں قا ئم امر یکی فوجی اڈے عا لم اسلا م کیلئے تباہی کا سامان پیدا کر رہے ہیں امر یکہ اور اس کے حو ا ر ی مسلما نو ں کو فر قہ وار یت کے ذ ر یعے کمز و ر کر نا چا ہتے ہیں ، اسر ائیل امر یکہ ایر ان جنگ کو اگر نہ ر و کا گیا تو خد شہ ہے کہ یہ تیسر ی عا لمی جنگ میں تبد یل نہ ہو جا ئے اس لیے عا لمی طا قتو ں کو کر دار ادا کر نا چا ہئے ایر ان میں بے گنا ہ طا لبا ت پر حملہ عا لمی قو انین کی کھلی خلا ف ورزی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں