غفلت پر ڈرائیور کیخلاف مقدمہ
کامونکے (تحصیل رپورٹر )پٹرولنگ پولیس کے اے ایس آئی مبارک علی نے غفلت و لاپرو ائی سے ٹریکٹر ٹرالی چلانے پر قصور کے ۔۔۔
ڈرائیور عبدالمجید اور کار ڈرائیور محمد شفیق کیخلاف تھانہ صدر میں مقدمات درج کرادئیے ۔