کامونکے 2:افراد سے اسلحہ برآ مد

کامونکے 2:افراد سے اسلحہ برآ مد

کامونکے (تحصیل رپورٹر )پولیس نے دو افراد سے ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا۔

 ایمن آباد اور واہنڈو پولیس نے تاج چوک کے طارق محمود اور موضع بھوڑری کے عرفان سے بغیر لائسنس 30بور پستول برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں