اوورسیز ویلفیئر نین رانجھا کی جانب سے اہل علاقہ کیلئے ایمبولینس سروس کا آغاز

اوورسیز ویلفیئر نین رانجھا کی جانب سے  اہل علاقہ کیلئے ایمبولینس سروس کا آغاز

ملکوال(نمائندہ دنیا )اوورسیز ویلفیئر سوسائٹی نین رانجھا کی جانب سے اہل علاقہ کیلئے جدید ایمبولینس سروس کا آغاز کر دیا گیا ۔

نین رانجھا کے مخیر حضرات اور صاحبزادہ انوار الحق نے افتتاح کیا، یہ منصوبہ دیارِ غیر میں مقیم پاکستانیوں اور مقامی مخیر حضرات کے تعاون سے پایہ تکمیل کو پہنچا ۔ملکوال کے علاقے نین رانجھا کی جامع مسجد مطلوبیہ میں پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں جدید ایمبولینس سروس کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا ، جدید طبی سہولیات سے لیس ایمبولینس خرید کر تیار کر ائی گئی ہے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں