کامونکے :ڈاکوئوں نے 2خاندانوں کو لوٹ لیا

کامونکے :ڈاکوئوں نے 2خاندانوں کو لوٹ لیا

کامونکے (نامہ نگار ) ڈیرہ امیر افضل کے موٹر سائیکل سوار عمران اور اُسکی فیملی سے جی ٹی روڈ گھنیا کے قریب دو ڈاکو ستائیس ہزار روپے۔

 دو موبائل فون اور دیگر سامان چھین کر لے گئے ۔ منڈیالہ پونائچ کے غلام مصطفی کے بھائی اور بھابھی سے گاؤں کے نزدیک دو ڈاکو موٹر سائیکل، 7ہزار روپے اور موبائل چھین کر فرار ہوگئے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں