ڈی پی او سیالکوٹ کی فائرنگ سے زخمی سب انسپکٹر کی عیادت
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد اور ایس پی انوسٹی گیشن سیالکوٹ محمد حسیب راجہ نے علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ میں دوران ڈیوٹی فائرنگ سے زخمی ہونے والے سب انسپکٹر قیصر بشیر کی عیادت کی اور۔۔۔
صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور بہترین ٹریٹمنٹ کیلئے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کیں، گزشتہ رات تھانہ مراد پور کے علاقہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے زخمی ہوگئے تھے ۔