ریسکیو1122کی شہری آبادی میں سیلابی صورت حال سے نمٹنے کی مشق

ریسکیو1122کی شہری آبادی میں  سیلابی صورت حال سے نمٹنے کی مشق

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ریسکیو1122نے شہری آبادی میں سیلابی صورت حال سے بروقت نمٹنے کیلئے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر سی ٹی آئی گراؤنڈ پر مشق کاانعقاد کیا۔

 ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیوملک عباس ذوالقرنین، اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ صفدر شبیر نے سیلابی صورت حال کی مشقوں اور محکموں کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ڈسٹرکٹ وارڈن جمیل جنجوعہ کی زیر سر پرستی ریسکیوسکاؤٹس نے بھی حصہ لیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں