انتقال پر ملال

انتقال پر ملال

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )معروف سماجی شخصیت فرح سجاد سمرا وثیقہ نویس کی بھابھی اور عامر سجاد سمرا کی اہلیہ وفات پا گئیں۔

 نماز جنازہ ایور گرین گراؤنڈ نزد ڈبل پھاٹک وزیرآباد میں ادا کی گئی جس میں سیاسی سماجی اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی، مرحومہ کو آبائی قبرستان کولار میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں