دوران ویلڈنگ گاڑی کے فیول ٹینک میں آگ لگ گئی ،کاریگر جھلس گیا

دوران ویلڈنگ گاڑی کے فیول  ٹینک میں آگ لگ گئی ،کاریگر جھلس گیا

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )لاری اڈ سیالکوٹ میں ویلڈنگ کے دوران آگ لگنے سے ایک شخص جھلس گیا ۔

تھانہ سول لائن کے علاقہ لاری اڈا سیالکوٹ میں ویلڈنگ کے دوران گاڑی کے فیول ٹینک میں آگ لگنے سے 35 سالہ فریاد جھلس گیا۔ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد علامہ اقبال میموریل ہسپتال منتقل کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں