ٹرانسفارمر کی سپارکنگ سے 25 ایکڑ گندم کی فصل جل گئی
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا ) ٹرانسفارمر کی سپارکنگ سے 25 ایکڑ گندم کی فصل جل گئی ۔
واقعہ نواحی گاؤں کرلکے میں پیش آیا ، اہل علاقہ کی آگ پر قابوپانے کی کو ششیں نا کام ہو گئیں ، اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم نے پہنچ کرشعلوں پر قابو پایا ۔