حافظ آباد:لڑکا نہر میں ڈوب گیا

حافظ آباد:لڑکا نہر میں ڈوب گیا

حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دُنیا )وچھوکی کے قریب نہر میں12سالہ لڑکا ڈوب گیا۔ ریسکیو کی جانب سے تلاش کے باوجود تاحال لاش نہ مل سکی ۔ بتایا گیا ہے کہ لڑکا گرمی دورکرنے کیلئے نہارہاتھا کہ پانی کے تیز بہاؤ کی وجہ سے وہ ڈوب گیا۔

وچھوکی کے قریب نہر میں12سالہ لڑکا ڈوب گیا۔ ریسکیو کی جانب سے تلاش کے باوجود تاحال لاش نہ مل سکی ۔ بتایا گیا ہے کہ لڑکا گرمی دورکرنے کیلئے نہارہاتھا کہ پانی کے تیز بہاؤ کی وجہ سے وہ ڈوب گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں