ڈسٹرکٹ آفیسر سی سی ڈی گجرات اعجاز گجر نے چارج سنبھال لیا

ڈسٹرکٹ آفیسر سی سی ڈی گجرات اعجاز گجر نے چارج سنبھال لیا

گجرات (نامہ نگار )ڈسٹرکٹ آفیسر سی سی ڈی گجرات ڈی ایس پی اعجاز گجر نے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ،ڈی ایس پی اعجاز گجر کا سی سی ڈی آفس گجرات پہنچنے پر انسپکٹرز راجہ احسان اﷲ،عدنان تارڑ، شاہد حسنین گوندل، خاور گوندل،یاسیر احمد،شاہد جمیل اور دیگر ملازمین نے استقبال کیا۔

ڈسٹرکٹ آفیسر سی سی ڈی گجرات ڈی ایس پی اعجاز گجر نے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ،ڈی ایس پی اعجاز گجر کا سی سی ڈی آفس گجرات پہنچنے پر انسپکٹرز راجہ احسان اﷲ،عدنان تارڑ، شاہد حسنین گوندل، خاور گوندل،یاسیر احمد،شاہد جمیل اور دیگر ملازمین نے استقبال کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں