ویمن ونگ جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کا منڈیالہ تیگہ میں جلسہ ہوگا
گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر )ویمن ونگ جماعت اسلامی ضلع گوجرانوالہ کے زیر اہتمام29اپریل بروز بدھ صبح 11بجے منڈیالہ تیگہ فہد مارکی دیوان روڈ میں جلسہ منعقد ہوگا جس کی مہمان خصوصی مرکزی جنرل سیکرٹری حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی ، نائب ناظمہ صوبہ حلقہ وسطی پنجاب راشدہ شاہین اور ناظمہ نازیہ عبدالستار خطاب کریں گی۔
ویمن ونگ جماعت اسلامی ضلع گوجرانوالہ کے زیر اہتمام29اپریل بروز بدھ صبح 11بجے منڈیالہ تیگہ فہد مارکی دیوان روڈ میں جلسہ منعقد ہوگا جس کی مہمان خصوصی مرکزی جنرل سیکرٹری حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی ، نائب ناظمہ صوبہ حلقہ وسطی پنجاب راشدہ شاہین اور ناظمہ نازیہ عبدالستار خطاب کریں گی۔