اسلحہ کے زورپر بھابی سے چھیڑ چھاڑ کی کوشش،مقدمہ درج

اسلحہ کے زورپر بھابی سے چھیڑ  چھاڑ کی کوشش،مقدمہ درج

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)اسلحہ کے زورپر بھابی سے دست درازی اورچھیڑ چھاڑ کی کوشش پر ملز م کیخلاف مقدمہ درج۔

موضع ساہووالہ کی رہائشی نیلم شہزادی جو گھر کی پہلی منزل پر رہائش پذیر ہے اسکا خاوند سمبڑیال میں دکان پر سیل مینی کے کام پر چلاگیاتو نیلمکا دیور عمران جو گھر کی بالائی منزل پر رہتا ہے نیچے آگیا اوربھابی کو اکیلی کو دیکھ کر پسٹل کے زورپر دست درازی اورچھیڑ چھاڑ میں ناکامی پر قتل کی دھمکیاں دینے لگا۔ نیلم کے مطابق ملزم متعدد بار حیلے بہانوں سے ہراساں کرچکاہے ،تھانہ سمبڑیال پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں