ڈاکوؤں نے ڈیلیوری بوائے سے پیزا چھین لیا،مقدمہ درج

ڈاکوؤں نے ڈیلیوری بوائے  سے پیزا چھین لیا،مقدمہ درج

لالہ موسیٰ (نمائندہ دنیا)ڈکیتی کی انوکھی واردات ،ڈاکوؤں نے پیزابوائے سے پیزا چھین لیا۔

تھانہ ککرالی کے علاقہ شام پورکے قریب بھگوال کارہائشی امیرحمزہ پیزا ڈلیورکرنے جارہاتھاکہ 3 ڈاکوؤں نے روک کر ایک عددپیزا،2 عدد پیزا بیگ چھین کر قطب گولڑہ کی طرف فرارہوگئے ،تھانہ ککرالی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں