سیالکوٹ ایس ایچ او تھانہ سول لائن اعجاز الحق ساہی معطل
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے ایس ایچ او تھانہ سول لائن اعجاز الحق ساہی کو معطل کر دیا ہے اور سب انسپکٹر میاں محمد شہباز کو تھانہ سول لائن کا نیا ایس ایچ او تعینات کر دیا ہے ۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے ایس ایچ او تھانہ سول لائن اعجاز الحق ساہی کو معطل کر دیا ہے اور سب انسپکٹر میاں محمد شہباز کو تھانہ سول لائن کا نیا ایس ایچ او تعینات کر دیا ہے ۔