خاکسار تحریک قومی بیداری کے مشن کو آگے بڑھا رہی:میاں منصور

خاکسار تحریک قومی بیداری کے مشن  کو آگے بڑھا رہی:میاں منصور

پھالیہ(نامہ نگار )مغیرہ ہاؤس میں خاکسار تحریک پاکستان کے مرکزی صدر میاں منصور احمد خاکی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خاکسار تحریک اپنے بانی علامہ عنایت اللہ خان مشرقیؒ کے فلسفۂ خدمت، نظم و ضبط اور قومی بیداری کے مشن کو آگے بڑھا رہی ۔

 انہوں نے کہا کہ تحریک کا منشور اخوت، دیانت، خودداری، عوامی خدمت اور نوجوان نسل کی مثبت تربیت پر مبنی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں