2 منی پٹرول پمپ سیل

2 منی پٹرول پمپ سیل

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )محکمہ شہری دفاع نے ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر کارروائی کرتے ہوئے ڈالوالی کے علاقے میں دو غیر قانونی منی پٹر ول پمپس کو سر بمہر کر دیا اور مشینری تحویل میں لے لی۔

محکمہ شہری دفاع نے ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر کارروائی کرتے ہوئے ڈالوالی کے علاقے میں دو غیر قانونی منی پٹر ول پمپس کو سر بمہر کر دیا اور مشینری تحویل میں لے لی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں