کامونکے :ٹیوشن جاتی طالبہ کو ہراساں کرنے پر نوجوان کیخلاف مقدمہ

کامونکے :ٹیوشن جاتی طالبہ کو ہراساں  کرنے پر نوجوان کیخلاف مقدمہ

کامونکے (تحصیل رپورٹر )تھانہ صدر کے علاقے میں نوجوان کی کمسن طالبہ سے مبینہ طور پر نازیبا حرکات کا واقعہ پیش آیا۔

 پولیس ذرائع کے مطابق 9سالہ طالبہ ٹیوشن کیلئے جارہی تھی کہ راستے میں یاسین سکنہ ٹبہ محمد نگر نے مبینہ طور پر ہراساں کیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں