گجرات:20فوڈ پوائنٹس کو جرمانے

گجرات:20فوڈ پوائنٹس کو جرمانے

گجرات (سٹی رپورٹر ،نامہ نگار)ڈپٹی ڈائریکٹر پنجاب فوڈ اتھارٹی رضوان سعید کی ہدایت پر ضلع بھر میں فوڈ سیفٹی کے حوالے سے مؤثر کارروائیاں کی گئیں۔

 کل 150معائنے کیے گئے جن میں 88 دکانداروں کو بہتری کے نوٹس جاری کئے گئے ۔ اس دوران 20 جرمانے عائد کئے گئے جن کی مجموعی رقم ایک لاکھ 80 ہزار روپے رہی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں