اسٹیٹ بینک کی جانب سے عیدالاضحی پرگوجرانوالہ میں گو کیش لیس مہم کا آغاز

اسٹیٹ بینک کی جانب سے عیدالاضحی  پرگوجرانوالہ میں گو کیش لیس مہم کا آغاز

گوجرانوالہ( نیوز رپورٹر )اسٹیٹ بینک کی جانب سے عیدالاضحی پرگوجرانوالہ میں گو کیش لیس مہم کا آغاز کر دیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے مویشی منڈی میں خصوصی کیمپ اور کیوسک کا افتتاح کیا،تقریب میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر اسٹیٹ بینک راشدمحمود چیمہ،ڈپٹی ڈائریکٹر عظمیٰ اکرم نے شرکت کی، مہم کا مقصد منڈیوں میں کیش لیس لین دین کا فروغ اور ادائیگی نظام کی ڈیجیٹائزیشن کوتیزکرنا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں