کمشنر کا قائد اعظم ڈویژنل پبلک سکول وزیر آباد کا دورہ تدریسی نظام کا جائزہ

کمشنر کا قائد اعظم ڈویژنل پبلک سکول  وزیر آباد کا دورہ تدریسی نظام کا جائزہ

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر)کمشنر گوجرانوالہ محمد علی نے قائد اعظم ڈویژنل پبلک سکول کا دورہ کیا ،پرنسپل مس انعم نے ا نہیں سکول کے انتظامات اور تدریسی نظام کے حوالے سے بریفنگ دی ۔

 کمشنر نے مختلف کلاسوں کا وزٹ کیا اور طلبہ سے سوالا ت بھی کئے ۔انہوں نے کہا کہ ہونہار سٹوڈنٹس مستقبل میں اعلیٰ تعلیم حاصل کر کے ملک و قوم کا نام روشن کریں گے ۔سکول میں شاندار انتظامات پر انہوں نے پرنسپل انعم کی کاوشوں کو سراہا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں