اسلحے کی نمائش ،ملزم حوالات پہنچا دیا گیا

اسلحے کی نمائش ،ملزم حوالات پہنچا دیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو حوالات پہنچا دیا گیا۔

 تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز بھی کردیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں