سی پی او راولپنڈی کی کھلی کچہریاں، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کیلئے احکامات

 سی پی او راولپنڈی کی کھلی کچہریاں، شہریوں  کے مسائل کے فوری حل کیلئے احکامات

راولپنڈی (اے پی پی) سی پی او سید خالد محمود ہمدانی نے تھانہ بنی، ایس ڈی پی او آفس نیوٹان، تھانہ نیو ٹان اور تھانہ صادق آباد کے علاقوں میں کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا جہاں شہریوں کے مسائل سنے گئے اور ان کے فوری حل کیلئے متعلقہ افسران کو موقع پر احکامات جاری کئے گئے۔

سی پی او سید خالد محمود ہمدانی نے تھانہ بنی، ایس ڈی پی او آفس نیوٹان، تھانہ نیو ٹان اور تھانہ صادق آباد کے علاقوں میں کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا جہاں شہریوں کے مسائل سنے گئے اور ان کے فوری حل کیلئے متعلقہ افسران کو موقع پر احکامات جاری کئے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں