سرچ آپریشنز، 18 مشکوک افراد، 37 موٹر سائیکل تھانے بند

سرچ آپریشنز، 18 مشکوک افراد، 37 موٹر سائیکل تھانے بند

542افراد، 258گھرانوں، 25ہوٹلوں ، 294موٹر سائیکلوں،84گاڑیوں کی چیکنگ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ایس ایس پی آپر یشنز کی سربراہی میں زونل ایس پیز کی زیرنگرانی مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اورکومنگ آپریشن کیے گئے ۔ سرچ آپریشن کے دوران 542 افراد، 258 گھرانوں، 25 ہوٹلوں، 74 دکانیں، 294 موٹر سائیکلوں اور 84 گاڑیوں کو چیک کیاگیا جبکہ جانچ پڑتال کیلئے 18مشکوک افراد اور 37 موٹر سائیکلوں کوبھی مختلف تھانہ جات منتقل کیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں