ڈی آئی جی اسلام آباد کی کھلی کچہر ی درخواستوں پر فوری کارروائی کی ہدایت

 ڈی آئی جی اسلام آباد کی کھلی کچہر ی  درخواستوں پر فوری کارروائی کی ہدایت

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ڈی آئی جی اسلام آباد جواد طارق نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سنے۔

انہوں نے افسران کو شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات جاری کئے۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد کا کوئی بھی شہری ان کھلی کچہریوں میں کھل کر اپنے مسائل بیان کرسکتا ہے ،اسلام آباد پولیس کی اس عوامی رابطہ مہم کا مقصد شہریوں کے مسائل ان کے دہلیز پر حل کرنا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں