پریس کلب کی رجیم کا ایک سال مکمل، الیکشن کرانے کا اعلان

پریس کلب کی رجیم کا ایک سال  مکمل، الیکشن کرانے کا اعلان

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)پریس کلب کی موجودہ رجیم کا ایک سال مکمل ہونے پر جنرل باڈی کا اجلاس ہوا ،

فنانس سیکرٹری فہد بشیر جرال نے رپورٹ پیش کی جس کو متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا ،موجودہ قیادت نے جمہوری روایات کو برقرار رکھتے ہوئے آئندہ انتخابات کر انے کا اعلان کر دیا۔عہدیداروں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سال پہلے ایک پیسہ نہیں تھا ، موجودہ رجیم اکائونٹ میں ایک کروڑ روپے چھوڑ کر جا رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں