گورنر پنجاب کل نو شہرہ ورکاں آ ئینگے

گورنر پنجاب کل نو شہرہ ورکاں آ ئینگے

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان 21 مئی کو نوشہرہ ورکاں آئیں گے وہ مٹو بھائیکے روڈپر مقامی کالج کے کیمپس کی افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی ہونگے ، تقریب میں اساتذہ ، والد ین اور طلبہ بھی شریک ہونگے ۔

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان 21 مئی کو نوشہرہ ورکاں آئیں گے وہ مٹو بھائیکے روڈپر مقامی کالج کے کیمپس کی افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی ہونگے ، تقریب میں اساتذہ ، والد ین اور طلبہ بھی شریک ہونگے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں