نوسر باز نے خاتون کی بالیاں اتار لیں

نوسر باز نے خاتون کی بالیاں اتار لیں

راہوالی (نمائندہ دنیا )موٹر سائیکل سوارنوسرباز معمر خاتون کی طلائی بالیاں اتار کر رفوچکر ہو گیا۔

محلہ قادری دربار کے رہائشی فضل الٰہی کی 75 سالہ سبزی لینے گھر سے نکلی تو نا معلوم شخص نے موٹر سائیکل پر بٹھالیا اور ریلوے سٹیشن کے قریب لے جاکر کانوں سے بالیاں اتار لیں اور فرار ہو گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں