دکان میں چوری کا ملزم ،فائرنگ کی ویڈیو اپ لوڈ کرنیوالے 2 افراد گرفتار

دکان میں چوری کا ملزم ،فائرنگ کی  ویڈیو اپ لوڈ کرنیوالے 2 افراد گرفتار

کامونکے (نامہ نگار)تھانہ واہنڈو پولیس نے دکان میں چوری کی واردات کرنے والاملزم جبکہ ہوائی فائرنگ کرنے ،اسلحہ کی نمائش اور سوشل میڈیا پر ویڈیو اپلوڈ کرنے والے 2 ملزموں کو گرفتار کر لیا ،

حمزہ نا می چور سے 10لیپ ٹاپ ، ایک کمپیوٹر اور لاکھوں روپے سامان برآمد کر لیا ۔ ہوائی فائرنگ کی ویڈیواپلوڈ کرنے والے عدنان اوردلشاد سے اسلحہ برآمد کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں