گرین الیکٹرک بسیں حافظ آباد پہنچ گئیں،لوکل روٹس پر چلیں گی

گرین الیکٹرک بسیں حافظ آباد پہنچ  گئیں،لوکل روٹس پر چلیں گی

حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دنیا )شہریوں کو سفری سہولیات فراہم کرنے کیلئے گرین الیکٹرک بسیں ضلع حافظ آباد پہنچ گئیں جو لوکل روٹس پر چلائی جائیں گی۔ شہریوں نے بسیں فراہم کرنے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف اور مقامی لیگی ممبران اسمبلی کا شکریہ اداکیا ہے ۔

شہریوں کو سفری سہولیات فراہم کرنے کیلئے گرین الیکٹرک بسیں ضلع حافظ آباد پہنچ گئیں جو لوکل روٹس پر چلائی جائیں گی۔ شہریوں نے بسیں فراہم کرنے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف اور مقامی لیگی ممبران اسمبلی کا شکریہ اداکیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں