سمبڑیال سے 16سالہ نوجوان پر اسرا طو رپر لاپتہ
سمبڑیال(سٹی رپورٹر)تھانہ ایئرپورٹ کے موضع لالے والی کے رہائشی ساجد علی کا 16بیٹا گھر سے باہر گیا اورپراسرار طورپر لاپتہ ہوگیا، پولیس نے والد کی درخواست پر نامعلوم افراد کیخلاف اغوا کا مقدمہ درج کرلیا۔
تھانہ ایئرپورٹ کے موضع لالے والی کے رہائشی ساجد علی کا 16بیٹا گھر سے باہر گیا اورپراسرار طورپر لاپتہ ہوگیا، پولیس نے والد کی درخواست پر نامعلوم افراد کیخلاف اغوا کا مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments