سیالکوٹ:تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشوں کیخلاف آپریشن
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )اے این ایف نے تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشوں کیخلاف کارروا ئی کر تے ہوئے 9کلو چرس، 4کلو آئس،4کلو 200گرام افیون،300 گرام ہیروئن اور 84گرام وزنی 150 ایکسٹیسی گولیاں برآمد کرکے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کر لئے ۔
اے این ایف نے تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشوں کیخلاف کارروا ئی کر تے ہوئے 9کلو چرس، 4کلو آئس،4کلو 200گرام افیون،300 گرام ہیروئن اور 84گرام وزنی 150 ایکسٹیسی گولیاں برآمد کرکے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کر لئے ۔