ایڈیشنل آئی جی ٹریفک وقاص نذیر کی نوکھر آمد، ورک فیملی سے تعزیت

ایڈیشنل آئی جی ٹریفک وقاص نذیر  کی نوکھر آمد، ورک فیملی سے تعزیت

نوکھر (نامہ نگار )ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب وقاص نذیر کی نوکھر آمد، پی ایس او ٹو سی پی او لاہور کامران ورک، انسپکٹر عرفان ورک، انصر تصدق ورک ڈی ایس پی ٹریفک لاہور اور عمران ورک اینٹی کرپشن گوجرانوالہ کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت اور فاتحہ خوانی کی، انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ، پسماندگان کو صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب وقاص نذیر کی نوکھر آمد، پی ایس او ٹو سی پی او لاہور کامران ورک، انسپکٹر عرفان ورک، انصر تصدق ورک ڈی ایس پی ٹریفک لاہور اور عمران ورک اینٹی کرپشن گوجرانوالہ کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ، انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ، پسماندگان کو صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں