لڑکی کواغواکرلیاگیا

لڑکی کواغواکرلیاگیا

کامونکے (نامہ نگار ) تین افراد نے لڑکی کو اغوا کرلیا۔

موضع راجہ کی سولہ سالہ لڑکی کو ورغلا پھسلا کر زاہد نامی نوجوان دو نامعلوم ساتھیوں کی مدد سے اغوا کرکے لے گیا۔ صدر پولیس نے مغویہ کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...