تتلے عالی میں کچے آم کی خرید و فروخت میں اضافہ

 تتلے عالی میں کچے آم کی  خرید و فروخت میں اضافہ

تتلے عالی(نامہ نگار) تتلے عالی اور اس کے نواحی علاقوں میں اچار کے سیزن کے باعث کچے آم اور دیگر اجناس کی خرید و فروخت میں اضافہ ہو گیا ہے ۔

ریڑھیوں پر کچے آم کو چار ٹکڑے کرکے فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ لیموں، ہری مرچ، لسوڑے ، سرسوں کا تیل اور دیگر مصالحہ جات کی طلب بھی بڑھ گئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...